Detailed Description
ہر درس کو ایک مستقل عنوان سے معنون کیا گیا ہے۔
ہر درس کے تحت مناسب سوالات دیئےگئے ہیں، جن سے طالب، طالبہ، اور معلم، معلمہ ہر دونوں کو سمجھنے اور سمجھانے میں مدد مل سکے۔
سیرت سے متعلق حتی المقدور صحیح روایات کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
ہر درس میں وارد مشکل الفاز اور انکے معانی کو بھی ذکر کیا گیا ہے۔
جا بجا رہنمائے معلم کے نام سے معلم کے لئے توجیہات اور مراجع کی طرف رہنمائی کی گئی ہے، تاکہ درس کی تشریح احسن طریقہ سے ہو سکے۔
کتاب کے آخر میں تمام سوالات اور مشکل الفاز کی فہرست دی گئی ہے تاکہطالب کو مراجعہ کرنے میں آسانی ہو سکے۔