Hamare Nabi  ہمارے نبی ﷺ - Buy Online In India

Hamare Nabi ہمارے نبی ﷺ

Sale price  Rs. 100.00 Regular price  Rs. 130.00
Skip to product information
Hamare Nabi  ہمارے نبی ﷺ - Buy Online In India

Hamare Nabi ہمارے نبی ﷺ

ہر درس کو ایک مستقل عنوان سے معنون کیا گیا ہے۔ ہر درس کے تحت مناسب سوالات دیئےگئے ہیں، جن سے طالب، طالبہ، اور معلم، معلمہ ہر  دونوں کو سمجھنے اور سمجھانے میں مدد مل سکے۔ سیرت سے متعلق حتی المقدور صحیح روایات کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہر درس میں وارد مشکل الفاز اور انکے معانی کو بھی ذکر کیا گیا ہے۔ جا بجا رہنمائے معلم کے نام سے معلم کے لئے توجیہات اور مراجع کی طرف رہنمائی کی گئی ہے، تاکہ درس کی تشریح احسن طریقہ سے ہو سکے۔ کتاب کے آخر میں تمام سوالات اور مشکل الفاز کی فہرست دی گئی ہے تاکہطالب کو مراجعہ کرنے میں آسانی ہو سکے۔
Book Authors Shaikh Abdul Hafeez Umri Madani
Number of Pages 144
Book Dimensions 21x14x1 cm
SKU 100054681
Weight 170g
Sale price  Rs. 100.00 Regular price  Rs. 130.00
Taxes included.

Detailed Description

ہر درس کو ایک مستقل عنوان سے معنون کیا گیا ہے۔
ہر درس کے تحت مناسب سوالات دیئےگئے ہیں، جن سے طالب، طالبہ، اور معلم، معلمہ ہر  دونوں کو سمجھنے اور سمجھانے میں مدد مل سکے۔
سیرت سے متعلق حتی المقدور صحیح روایات کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
ہر درس میں وارد مشکل الفاز اور انکے معانی کو بھی ذکر کیا گیا ہے۔
جا بجا رہنمائے معلم کے نام سے معلم کے لئے توجیہات اور مراجع کی طرف رہنمائی کی گئی ہے، تاکہ درس کی تشریح احسن طریقہ سے ہو سکے۔
کتاب کے آخر میں تمام سوالات اور مشکل الفاز کی فہرست دی گئی ہے تاکہطالب کو مراجعہ کرنے میں آسانی ہو سکے۔

Recommended Books